السلامُ علیکم اراکینِ پیغام
امید ہے سب عافیت سے ہونگے اور لوڈ شیڈنگ کے مزے لوُٹ رہے ہونگے(ہنستے ہوئے
اچھا تو جناب میں یہاں ایک نئے تھریڈ کے کے اغاز کی جسارت کر رہا ہوں
امید ہے اپ لوگوں کو پسند ائے گا۔
اور اس میں حصہ لے کر فعال کرینگے۔۔
اس تھریڈ میں رومن اردو میں اشعار، غزلیں وغیرہ شئیر کرینگے۔
اپنا اور اپنے اس پاس کے لوگوں کا بہت سارا خیال رکھیں۔۔
دا اللہ پہ آمان
ڈرائیور

Comment